منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

کلبھوشن یادیو کوسزائے موت،تحریک انصاف نے بڑا مطالبہ کردیا 

datetime 10  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ بھارت بھرپور اور منظم طریقے سے پاکستان میں دہشتگردی کر رہا ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ کلبھوشن یادیو نے گرفتاری کے بعد پاکستان میں دہشتگردی کروانے کے اعترافی بیان دئیے اور اب پوری قوم کلبھوشن یادیو کو

سزا موت کے فیصلے کی حمایت کریگی ۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا کہ بھارت بھرپور اور منظم طریقے سے پاکستان میں دہشتگردی کر رہا ہے اور اسے فروغ دے رہا ہے اور اس میں کسی کو کوئی شک نہیں ۔ انہوں نے کہاکہ کل بھوشن کا معاملہ اب عالمی سطح پر اْٹھانے کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…