منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

کلبھوشن کی آخری خواہش،کب پھانسی پر لٹکایاجائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 10  اپریل‬‮  2017 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے ایجنٹ کلبھوشن یادیوکوپاکستان میں مختلف سنگین جرائم کی پاداش میں پھانسی کی سزاسنائی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کلبھوشن یادیوکوابھی پھانسی کی سزاسنائی گئی ہے اورایک پراسیس کے تحت بھارتی ایجنٹ کوپھانسی دی جائے گی

اوراس کوچند روزبعد پھانسی دے دی جائے گی ۔پھانسی سے قبل بین الاقوامی قوانین کے تحت اس کی آخری خواہش بھی پوچھی جائے گی اوراگروہ خواہش پوری کرنے کے قابل ہوئی تو آخری خواہش پوری بھی کی جائے گی ۔کلبھوشن کویہ بھی حق دیاجائے گاکہ وہ اپنے مذہب کے مطابق پھانسی سے قبل عبادت بھی کرسکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…