منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

اپردیر میں تیز رفتار مسافر بس گہری کھائی میں جاگری ،5 خواتین سمیت 6افراد جاں بحق ، 12 زخمی

datetime 10  اپریل‬‮  2017 |

اپردیر(آئی این پی )اپردیر کے علاقے براول میں تیز رفتار مسافر بس گہری کھائی میں جاگری ، افسوسناک حادثے میں پانچ خواتین سمیت 6افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 12افراد زخمی ہوئے جن کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پیر کو پولیس حکام کے مطابق افسوسناک حادثہ براول کے علاقے میں پیش آیا جس کے نتیجے میں

6افراد جاں بحق اور12افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا ، حادثے کے بعد امدادی ٹیموں کے ذریعے وین سے مسافروں کو نکالا گیا ۔بتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…