بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

حسن علی نے شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ ڈالا

datetime 10  اپریل‬‮  2017 |

گیانا(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر حسن علی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ون ڈے میں 38رنز دیکر 5وکٹیں اپنے نام کرنے کے ساتھ ہی15سال پرانا ملکی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ وہ 2002ء میں شعیب اختر کے بعد ایک ون ڈے کیلنڈرایئرمیں دو بار5وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی فاسٹ باؤلر بن گئے ہیں۔اس سے قبل وقاریونس یہ کارنامہ 3بار

جبکہ وسیم اکرم ،اظہرمحمود،عاقب جاوید اور شعیب اختر یہ اعزاز صرف ایک ،ایک بار اپنے نام کیا تھا۔حسن علی 23سال اور 61دن کی عمر میں ویسٹ انڈین سرزمین پر 5وکٹیں لینے والے دوسرے کم عمر ترین باؤلر بھی بن گئے ہیں، ویسٹ انڈیز کے کیمار روچ نے 2009ء میں ڈومینیکا کے مقام پر بنگلہ دیش کیخلاف 21سال اور 26دن کی عمر میں 5وکٹیں لیکر یہ اعزاز اپنے نام کررکھا ہے۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…