منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

مردم شماری کی ٹیم چھا گئی، وہ کام کردکھایا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،عوام نے تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

datetime 10  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی )شہر قائد میں مردم شماری کی ٹیم نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی ،دو ڈاکو گرفتار ہو گئے جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ کراچی کے علاقے ابو الحسن روڈ پر مردم شماری کی ٹیم اپنے کام میں مصروف تھی کہ وہاں تین ڈاکو وں نے آکر راہگیر کو لوٹنے کی کوشش کی جس کو مردم شماری کی

ٹیم نے ناکام بنا دیا اور دو ڈاکوؤں کو پکڑ لیا جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پکڑے گئے ڈاکوؤں کو رینجر ز نے اپنی حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے ابو الحسن روڈ پراہل علاقہ نے مردم شماری کی ٹیم کی جانب سے ڈاکوؤں کو پکڑنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور مردم شماری کی ٹیم کے اقدام کو بہت سراہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…