جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

(ن) لیگ کی معروف رہنما ایل ایل بی کے پرچے میں ایسا کیا لکھ آئیں کہ یونیورسٹی نے بلیک لسٹ کردیا ؟ جانتے ہیں یہ مشہور شخصیت کون ہیں ؟

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی سابق ایم پی اے شمائلہ رانا کی ایک اورجعلسازی سامنے آگئی، ایل ایل بی پارٹ ون کے پرچے پرجواب کی بجائے فون نمبر، پتہ اورعُہدہ لکھ دیا۔مسلم لیگ ن کی سابق ایم پی اے شمائلہ رانا نے پرچے میں فون نمبر،پتہ اورعُہدہ لکھنے کے ساتھ ساتھ ممتحن کو رابطہ کرنے کی تلقین بھی کی۔

شمائلہ رانا پنجاب یونیورسٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کےسامنےاپنا دفاع کرنےمیں ناکام رہیں، ناجائزذرائع استعمال کرنےپرانتظامیہ نے ایک سال کے لیے بلیک لسٹ کردیاہے، شمائلہ رانا نے رول نمبر 2417 کے تحت ایل ایل بی پارٹ ون کاامتحان دیاتھا۔ شمائلہ رانا مسلم لیگ ن کی جانب سے مخصوص نشستوں پردوہزارآٹھ میں لاہورسےایم پی اےمنتخب ہوئی تھیں اوردوہزارتیرہ تک بطورایم پی اے کام کرتی رہیں، سابق رُکن پنجاب اسمبلی دو ہزار نو میں کریڈٹ کارڈفراڈ کیس میں ملوث تھیں۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…