منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

کلبھوشن یادیو کی سزا کاپاک بھارت تعلقات اور علاقائی سلامتی پر کیا اثر پڑیگا؟سینئر تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) طلعت مسعود نے تشویشناک دعویٰ کردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )سینئر تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) طلعت مسعود نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی سزا قانونی لحاظ سے بالکل صحیح ہے لیکن سفارتی اور سیاسی پہلو کو بھی مدنظر رکھنا ہوگا،پاکستان اور بھارت کے تعلقات پہلے ہی کافی کشیدہ ہیں،تعلقات میں اور کشیدگی آئے گی،بھارت اس پر بہت شور مچائے گا۔پیر کو

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلعت مسعود نے کہا کہ قانونی لحاظ سے تو بالکل صحیح ہے کیونکہ اس نے خود مان لیا تھا لیکن سا تھ ساتھ سفارتی اور سیاسی پہلو کو بھی مدنظر رکھنا ہوگا،۔انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کے سیاسی اور سفارتی پہلو کافی پیچیدہ ہیں، تعلقات کافی کشیدہ ہیں،تعلقات میں اور کشیدگی آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…