منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

مدینہ منورہ میں پاکستانی مزدور دیوار گر جانے سے جاں بحق

datetime 17  مارچ‬‮  2015 |

جدہ (نیوز ڈیسک ) طیبہ یونیورسٹی مدینہ منورہ میں ایک پاکستانی مزدور پانچ ٹن سے زائد وزنی پری کاسٹ دیوار گرجانے سے جاں بحق ہوگیا۔ شہری دفاع کے ترجمان خالد الجہنی نے اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ دیوار 10 میٹر لمبی ایک میٹر چوڑی اور 5.5 ٹن وزنی تھی جو تیسری منزل پر جمائی جارہی تھی کہ 24 سالہ پاکستانی مزدور پر آگری اور وہ جاں بحق ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…