اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے دلہن پسند کر لی ہے ،2018میں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شادی کریں گے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف آسٹرلوجسٹ سامعہ خان نےنجی ٹی وی پروگرام میں عمران خان کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی پہلے طلاق کی
پیشگوئی کی تھی اور اب خوشخبری دینا چاہتی ہوں کہ عمران خان نے دلہن پسند کر لی ہےاور ستاروں کی چال کے مطابق ان کی تیسری شادی 2018میں متوقع ہے۔سامعہ خان کا کہنا تھا کہ ستاروں کی چال کے مطابق تحریک انـصاف کے سربراہ 2018میں وزیراعظم اور شادی کی شیروانی ایک ساتھ پہنیں گے۔