اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

کپتان کی تیسری شادی کی خبریں

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے دلہن پسند کر لی ہے ،2018میں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شادی کریں گے،  تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف آسٹرلوجسٹ سامعہ خان نےنجی ٹی وی پروگرام میں عمران خان کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی پہلے طلاق کی

پیشگوئی کی تھی اور اب خوشخبری دینا چاہتی ہوں کہ عمران خان نے دلہن پسند کر لی ہےاور ستاروں کی چال کے مطابق ان کی تیسری شادی 2018میں متوقع ہے۔سامعہ خان کا کہنا تھا کہ ستاروں کی چال کے مطابق تحریک انـصاف کے سربراہ 2018میں وزیراعظم اور شادی کی شیروانی ایک ساتھ پہنیں گے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…