اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

ناصر جمشید جیسے چہرے والے شخص کو روز اپنے گھر دیکھتی ہوں

datetime 10  اپریل‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث کرکٹر ناصر جمشید کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں ہیں اور کہا ہے کہ ناصر جمشید جیسے چہرے والے شخص کو روز اپنے گھر دیکھتی ہوں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے

ڈاکٹر سمرا افضل نے کہا کہ ناصر جمشید کا گھر تبدیل ہوا ہے اور نہ ہی فون نمبر،ناصر جمشید جیسے چہرے والے کو روز اپنے گھر دیکھتی ہوں اور مجھے حیرت ہے کہ وہ ناصر نہیں ہے تو پھر کون ہے؟۔یاد رہے کہ ناصر جمشید کی اہلیہ سابق چیئرمین پی سی بی توقیر ضیاء کے بیان کے بعد سامنے آئی ہیں۔توقیر ضیاء نے کہا تھا کہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں اصل مجرم ناصر جمشید ہے اور لیکن وہ پی سی بی کی پکڑ میں نہیں آرہا،ماہرین تحقیقات کرنا چاہتے ہیں مگر ناصر فون اور گھر تبدیل کرتا رہتا ہے۔پی سی بی ناصر جمشید کو پہلے ہی معطل کرچکا ہے۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…