ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

گرفتاری کی خبریں،ناصرجمشید کی اہلیہ کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی)سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث کرکٹر ناصر جمشید کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں ہیں اور کہا ہے کہ ناصر جمشید جیسے چہرے والے شخص کو روز اپنے گھر دیکھتی ہوں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر سمرا افضل نے کہا کہ ناصر جمشید کا گھر تبدیل ہوا ہے اور نہ ہی فون نمبر،ناصر جمشید جیسے چہرے والے کو روز اپنے گھر دیکھتی ہوں

اور مجھے حیرت ہے کہ وہ ناصر نہیں ہے تو پھر کون ہے؟۔یاد رہے کہ ناصر جمشید کی اہلیہ سابق چیئرمین پی سی بی توقیر ضیاء کے بیان کے بعد سامنے آئی ہیں۔توقیر ضیاء نے کہا تھا کہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں اصل مجرم ناصر جمشید ہے اور لیکن وہ پی سی بی کی پکڑ میں نہیں آرہا،ماہرین تحقیقات کرنا چاہتے ہیں مگر ناصر فون اور گھر تبدیل کرتا رہتا ہے۔پی سی بی ناصر جمشید کو پہلے ہی معطل کرچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…