جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے اہم شہرمیں مسلسل بارشوں کی پیش گو ئی کردی

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

فیصل آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات کی راولپنڈی میں مسلسل بارشوں کی پیش گو ئی ،پی سی بی نے پاکستان کر کٹ کپ فیصل آباد منتقل کر دیا، چا روں صوبوں سمیت اسلام آباد کی کرکٹ ٹیمیں حصہ لیں گی ۔تفصیلات کے مطا بق 16اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہو نے والا پاکستان کرکٹ کپ محکمہ موسمیات کی طرف سے مسلسل بارشوں کی پیش گو ئی کے بعد

پی سی بی نے پاکستان کرکٹ کپ ٹورنا منٹ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد منتقل کر دیا اس ٹورنا منٹ میں چاروں صو بوں سمیت اسلام آباد کی ٹیمیں شرکت کر یں گی پاکستان کرکٹ کپ 16اپریل سے 29اپریل تک جاری رہیگا اس سلسلہ میں اقبال سٹیڈیم میں 5پیچز کی تیاری کا کام شروع کر دیا گیا کئیر ٹیکر اقبال سٹیڈیم کے مطا بق سٹیڈیم کی تزین و آرائش کاکام بھی تیزی سے جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…