بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

مصبا ح الحق اور یونس خان کی ریٹائرمنٹ ، اندرونی کہا نی منظر عام پر آگئی

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑیوں مصبا ح الحق اور یونس خان نے یکے بعد دیگرے ریٹائرمنٹ کا علان کر کے سب کو حیران کر دیا لیکن یہ ریٹائرمنٹ خود انکا فیصلہ نہیں ہے بلکہ دونوں تجربہ کار کھلاڑیوں کو سلیکشن کمیٹی کے دباو کا سامنا کرنا پڑا،تفصیلات کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے گذشتہ ماہ ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ پیغام دیا تھا کہ آنے والے چھ مہینوں میں پاکستان

کرکٹ ٹیم کے سینئر ترین کھلاڑی ٹیم سے فارغ کر دیا جائیگا اور ان کی جگہ نوجوانوں پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی جائے گی۔پاکستان سپر لیگ کے دوران ہی مصباح الحق اور یونس خان کو پیغام دیا گیا تھا کہ اب آپ لوگ ٹیم کے ساتھ مزید نہیں چل سکتے جس پر دونوں کھلاڑیوں نے آخری ٹور مانگا تھا۔مصباح الحق نے قابل عزت رخصتی مانگی اور یونس کان کو دس ہزار رنز کرنے تھے جس پر بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں کی بات مان لی



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…