جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

دربار اور مزارات،حکومت حرکت میں آگئی،اہم ترین فیصلہ کرلیاگیا

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت کا لاہور سمیت صوبہ بھر میں درباروں اور مزارات کو رجسٹرڈ کر نے کا فیصلہ ‘صوبائی وزارت مذہبی امور نے اس حوالے سے تجاویز کی تیاری شروع کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر اوقاف سید زعیم حسین قادری کی ہدایت پر

صوبائی وزارت نے اس حوالے سے تجاویز تیار کر نا شروع کر دی جو بعد میں پنجاب حکومت کو باقاعدہ طور پر ارسال کر دی جائیں گی جسکے بعد وزیر اعلی پنجاب اس کی منظوری دیں گے اور بعدازں اس حوالے سے رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کرد یا جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…