بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘ وقار یونس کے گھر صف ماتم بچھ گئی

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق معروف پاکستانی فاسٹ بائولرقار یونس کی نانی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ۔تفصیلات کے مطابق سابق کپتان وقار یونس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام

میں بتایا ہے کہ انکی نانی گزشتہ روز صبح انتقال کر گئی ہیں اور ان کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی علاقے میں تدفین کر دی گئی ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں اپنی نانی کیلئے دعائے مغفرت کی بھی اپیل کی ہے ۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…