بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کے رنگ نرالے :پہلی بار دو طرح کا موسم پاکستانی بھی دنگ رہ گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت ، لاہور(آن لائن)گلگت بلتستان کے ضلع دیامر اور استور میں برفباری رکنے کا نام نہیں لے رہی،ضلع استور میں کئی مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہیں، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف

شہروں میں حالیہ بارشوں کے بعد موسم خوشگوار جبکہ سندھ کے میدانی علاقوں میں موسم گرم ہے۔گلگت بلتستان میں برفباری کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے، دیامر کے بالائی علاقوں میں 3 روز سے برفباری ہورہی ہے، چلاس شہر اور گردونواح میں بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ضلع استور میں بھی برفباری کی وجہ سے کئی رابطہ سڑکیں بحال نہیں کی جاسکیں، مری میں حالیہ برفباری کے بعد سردی واپس لوٹ آئی ہے، آزادکشمیر اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بھی موسم ہلکا سرد ہے۔ادھر پنجاب اور بلوچستان کی مختلف شہروں میں گزشتہ دنوں ہونے والی بارشوں سے گرمی میں کمی آئی ہے۔سندھ میں میرپورخاص، دادو سمیت میدانی علاقوں میں موسم گرم ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…