جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پانامہ کیس کافیصلہ آنے کے بعد کیاکریں گے ؟عمران خان نے ن لیگ کے موقف کی تائیدکردی

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نےکہاہےکہ پاناماکیس کےفیصلےپر اپیل نہیں کریں گے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کاکہناتھاکہ افغان سفیر سے ملاقات کےبعد آرمی چیف جنرل باجوہ ملاقات کی۔ انھوں نے بتایاکہ آرمی چیف سےصوبائی مسائل اور فاٹاکےامور پربات ہوئی۔عمران خان نے کہاکہ پانامہ لیکس کے فیصلے کوتسلیم کریں گے۔اس فیصلے کےبعد

پوری تیاری اگلے عام انتخابات کی ہوگی۔انہوں نے کہاکہ ن لیگ والےاندھیرےمیں جرنیلوں سےملتےرہے ہیں۔ عمران خان نے کہاکہ کراچی میں امن وامان سے متعلق گورنرسندھ کے بیان پرعمران خان نےکہاکہ جنرل راحیل شریف سےمتعلق گورنرسندھ کابیان شرمناک ہے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدراوروزیراعظم نوازشریف نے بھی پانامالیکس کے مقدمے کافیصلہ حق یامخالف میںآنے کی صورت میں اپیل نہ کرنے کافیصلہ کیاہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…