منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

غیرت کے نام پرایک اوربھائی نے بہن کی زندگی ختم کردی ،بہنوئی شدید زخمی

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

فیصل آباد(آئی این پی)غیرت کے نام پر بھا ئی نے بہن قتل کردی فا ئرنگ بہنوئی شدید زخمی ملزم موقعہ سے فرارتفصیل کے مطا بق گز شتہ روز تھا نہ ٹھیکری والا کے علاقعہ میں ملزم غلام حسین نے بد چلنی کے شبہ میں اپنی جواں سا لہ بہن سلمیٰ کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا

اندھا دھند فا ئرنگ کے نتیجے میں ملزم کا بہنوئی کا شف بھی شدید زخمی ہو گیا جیسے فوری طور پر الا ئیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا پو لیس تھا نہ ٹھکری والا نے مقتولہ کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوا لے کر دی ملزم موقعہ سے فرار مقدمہ درج ،ملزم کی تلاش جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…