منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

سیکیورٹی فورسزنے پاکستان میں دہشتگردی کی ایک ا و رسازش ناکام بنادی ،ہمسایہ ملک کی سرحد سے کون سی خطرناک چیزپکڑی گئی ،انکشاف نے ہلچل مچادی

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی) سکیورٹی فورسز نے افغان سر زمین سے پاکستان میں دہشتگردی کی ایک اور سازش ناکام بناتے ہوئے پاک افغان سرحد پر چمن کے مقام سے بارود سے بھری ہوئی ایک گاڑی پکڑلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی کی اور بارود سے بھری گاڑی پکڑنے کے ساتھ ساتھ ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا جسے مزید تفتیش

کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔مذکورہ عہدیدار کے مطابق دہشتگرد کوئٹہ میں تخریب کاری کرنا چاہتے تھے تاہم بروقت کارروائی سے اسے ناکام بنا دیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ دھماکا خیز مواد کو تلف کرنے کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا۔مذکورہ عہدیدار کے مطابق اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے، تاہم انہوں نے گرفتار ملزم کے حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ سرحد کے اطراف سکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…