منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سیالکوٹ کے بعد گوجرانوالہ میں بھی فیس بک پردوستی کاالمناک انجام ،مقتول کوکیسے موٹ کے گھاٹ اتاراگیا؟،ہوش رباانکشافات سامنے آگئے

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سیالکوٹ کے بعد گوجرانوالہ میں فیس بک پرہونے والی ایک اوردوستی نے نوجوان کی جان لے لی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ کے ایک نوجوان فیصل کی شیخوپورہ کی ایک لڑکی اقراکے ساتھ فیس بک پردوستی ہوئی اوربعد میں یہ دوستی محبت میں بدل گئی اورپھران دونوں کے درمیان ملاقاتوں کاسلسلہ چل نکلا۔جب فیصل اوراقراکی دوستی کاعلم اقراکے ایک کزن بلال کوہواتواس نے ان

کی دوستی کے بارے میں سارے خاندان کوآگاہ کردیا۔دوستی کارازفاش ہونے پرفیصل اوراقراکی ملاقاتیں بند ہوگئیں جس پردونوں نے اقراکے کزن بلال کوقتل کرنے کی منصوبہ بندی کی ۔شیخوپورہ کے فیصل نے اقراکے کزن بلال کویکم اپریل کوملاقات کےلئے گوجرانوالہ بلایااوروہاں پراس کونشہ آورشے کھلاکرگلاگھونٹ کرقتل کردیا۔پولیس نے قتل کی واردات کاسراغ لگالیا , موبائل ڈیٹاسے ملزم فیصل کوٹریس کرکے گرفتارکرلیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…