اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

’’وسیم اکرم نجم سیٹھی پر برس پڑے ‘‘ اچانک فون آتا ہے اور ۔۔۔! سوئنگ کے سلطان نے دھماکہ خیز انکشاف کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن)  پی ایس ایل کے سفیر وسیم اکرم پی سی بی پر برس پڑے۔وسیم اکرم نے کہا کہ بورڈ کے امور ایک صحافی چلا رہا ہے جس کو کرکٹ کا کچھ پتا نہیں، کوئی کام منصوبہ بندی سے نہیں ہوتا، سب اچانک فون آنے پر ہوتے ہیں۔سابق کپتان نے کہا کہ نئے کپتان سرفراز احمد کو مشورے دینے کو تیار ہوں لیکن کوئی طلب تو کرے؟ کتبہ لے کر بورڈ کے سامنے کھڑا نہیں ہو سکتا کہ

مجھ سے کوئی کام لو، نئے اچھے بیٹسمین سامنے نہ   آنے کی وجہ فرسٹ کلاس کرکٹ کا نظام ہے جب تک اس کی خامیاں دور نہیں کریں گے، حالات بہتر نہیں ہوسکتے۔یاد رہے کہ پی ایس ایل کے سفیر وسیم اکرم اس سے قبل ایونٹ میں سامنے  آنے والے نئے ٹیلنٹ کی بھرپور ستائش کرتے رہے ہیں لیکن گزشتہ روز انھوں نے پاکستان کرکٹ سسٹم پر تنقید کے نشتر چلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…