پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

گجرات میں کمسن طالبات کو بلیک میل کرکے شرمناک ویڈیوزبنانے کا مکروہ دھندہ پکڑا گیا،ملزمان کون ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) گجرات کےمیں درجنوں کمسن طالبات کے ساتھ زیاتی کے بعد ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گجرات کے علاقے کنجاہ میں طالبات کو بلیک میل کرکے ان سے زیادتی کرنے اور ویڈیوز بنانے والا گروہ بے نقاب ہو گیا ہے۔جب یہ گروہ اس وقت بے نقاب ہواجب ایک کمسن طالبہ نے اس معاملے کاباپ کوعلم ہونے پرخودکشی کی کوشش کی جس پراس گروہ کوپولیس نے گرفتارکرلیاہے

۔پولیس کے مطابق گجرات کے علاقے لنگے میں طارق رانجھا اپنے بیٹے سہیل‘ سمیراحمد اور نعمان رانجھا کے ہمراہ سپر سٹور چلاتا ہے اوراس جگہ ہی اس کے بیٹے کمسن طالبات کی تصاویر بنا کر انہیں ایڈیٹ کرکے انہیں قابل اعتراض بنا کر طالبات کو دکھاتے پھر انہیں بلیک میل کرکے ان کے ساتھ غیراخلاقی حرکات کرتے رہے ہیں ۔ان گرفتارافراد سے مختلف طالبات کی 117 ویڈیوز اور 700 سے زائد تصاویر محفوظ کی گئی تھی برآمدہوئی ہیں۔اس گروہ کی طرف سے طالبہ کے والد کو اس کی بیٹی کی ویڈیوز جب موصول ہوئیں تو اس نے باپ کو تمام حالات سے آگاہ کرنے کے بعد تیزاب پی کر خودکشی کی کوشش کی لیکن اس طالبہ کوہسپتال لے جایاگیاجہاں پراس کی زندگی کوبچالیاگیالیکن اس کی حالت ابھی خطرے میں ہے ۔نجی ٹی وی کے ذ رائع کے مطابق علاقے کے بااثرافراد اس کیس کوختم کرنے کےلئے پولیس پرمختلف حربے استعمال کررہے ہیں اورملزمان کوبچانے کی کوشش کررہے ہیں ۔والد کو اس کی بیٹی کی ویڈیوز جب موصول ہوئیں تو اس نے باپ کو تمام حالات سے آگاہ کرنے کے بعد تیزاب پی کر خودکشی کی کوشش کی لیکن اس طالبہ کوہسپتال لے جایاگیاجہاں پراس کی زندگی کوبچالیاگیالیکن اس کی حالت ابھی خطرے میں ہے ۔نجی ٹی وی کے ذ رائع کے مطابق علاقے کے بااثرافراد اس کیس کوختم کرنے کےلئے پولیس پرمختلف حربے استعمال کررہے ہیں اورملزمان کوبچانے کی کوشش کررہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…