اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

یونان سے متعدد پاکستانی ڈی پورٹ،لاہور پہنچنے پر ایسا سلوک کیاگیاکہ آئندہ باہر کا نام بھی نہ لیں گے

datetime 7  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) یونان سے ڈی پورٹ ہونے والے 6پاکستانیوں کو لاہور ائیرپورٹ پر گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ یونان نے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے

6پاکستانیوں کو گرفتار کر کے نجی ائیر لائنز کی پرواز 764کے ذریعے پاکستان بھجوایا ۔ ڈی پورٹ ہو کر لاہور کے ائیرپورٹ پر پہنچنے والے 6پاکستانیوں کو امیگریشن حکام نے گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا ۔

موضوعات:



کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…