جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

نوازشریف اورشہبازشریف سنگین بیماریوں میں مبتلا ہوگئے،تشویشناک انکشافات

datetime 7  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں وزیراعظم نوازشریف سمیت کئی اہم سیاستدان مختلف بیماریوں میں مبتلاہیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف پہلے دل کے عارضے کاعلاج کراچکے ہیں اوراب انکے گردے میں پتھری کی تشخیص ہوئی ہے ۔سابق صدرآصف علی زرداری کوبھی دل کی تکلیف ہے اوروہ کئی ممالک میں علاج کراچکے ہیں ۔سابق صدرپرویزمشرف بھی دل کے مریض ہیں اوردل کے عارضے کے علاج کی درخواست پرہی ان کوبیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ہے ۔اسی طرح وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کی

ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف میں مبتلاہیں اوروہ بھی متعددباربیرون ملک علاج کےلئے جاچکے ہیں ۔ دیگراہم رہنماجن میں مولانافضل الرحمان ، ن لیگی سینیٹرمشاہد اللہ خان ،پی پی پی کے رہنماڈاکٹرعاصم اور شرجیل میمن بھی مختلف بیماریوں کاشکارہیں ۔ عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادری بھی بیمارہیں اورگزشتہ د نوں کینیڈاکے ایک ہسپتال میں زیرعلاج رہے ہیں ۔ان تمام سیاستدانوں میں صرف پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ہیں جوابھی تک کسی بیماری میں مبتلانہیں ہیں جس کی وجہ ان کااپنی فٹنس پرتوجہ دینابتایاجارہاہے ۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…