منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد کی تشہیر،تین اہم ملزمان عدالت میں پیش، فیصلہ سنادیاگیا

datetime 7  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے مقدمے میں گرفتار تین ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دس روز کی توسیع کردی۔ سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کی اشاعت کے مقدمے میں گرفتار تین ملزموں کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔میڈیا رپورٹس

کے مطابق عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے ملزمان کا سترہ اپریل تک جسمانی ریمانڈ دیدیا ۔اس سے قبل ملزمان کو سات روز کا جسمانی ریمانڈ دیا گیا تھا۔ ملزمان کی عدالت میں پیشی کے موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔ ملزمان میں انوارعدنان، عبدالوحید اور ناصر شامل ہیں۔عدالتی احاطے میں سخت سیکیورٹی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…