پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

پاک فوج کا جعلی جنرل گرفتار

datetime 7  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کا جعلی جنرل گرفتار، اہم سیاستدانوں کو بیوقوف بنا کر لوٹتا رہا، جعلی بریگیڈئیر بن کر ایک نیوی اہلکار کا تبادلہ بھی کروایا۔  پاکستان کے ایک روزنامے کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان سے پولیس نے پاک فوج کے جعلی جنرل کو گرفتار کر لیا ہے جس نے تفتیش کے دوران حیران کن انکشاف کئے ہیں۔ لیاقت حسین نامی راولپنڈی کے شہری نے اعتراف

جرم کرتے ہوئے دوران تفتیش پولیس کو بتایا ہے کہ اس نے پاک فوج کا جعلی جنرل بن کرپیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر سے 50ہزار روپے بٹورے جبکہ یہی نہیں بلکہ کئی سیاستدانوں کو آرمی چیف بن کر بھی فون کیا اور بے وقوف بنا کر ہزاروں روپے بٹورتا رہا۔ ملزم نے پولیس کو بتایا کہ اس نےپاک فوج کا جعلی بریگیڈئیر بن کر بھی ایک نیوی اہلکار کابھی با آسانی تبادلہ بھی کروایا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…