ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

امام کعبہ پاکستان پہنچ گئے آج کہاں نماز جمعہ پڑھائیں گے؟

datetime 7  اپریل‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) امام کعبہ آج خیبر پختونخواہ میں جےیو آئی کی صد سالہ تقریبات کےسلسلے میں نوشہرہ میں ہونے والےاجتماع میں امام کعبہ آج نمازجمعہ پڑھائیں گے۔تفصیلات کےمطابق نوشہرہ میں جمعیت علمائے اسلام کےصد سالہ یوم تاسیس پر تین روزہ عالمی اجتماع میں

آج امام کعبہ نماز جمعہ پڑھائیں گے۔جمعیت علمائے اسلام ف کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کاکہناہےکہ تین روزہ عالمی اجتماع کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔نوشہرہ کےعلاقے اضاخیل میں خیموں کا شہر بسادیا گیا،عالمی اجتماع میں دنیا کے52ملکوں کےوفود شرکت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…