منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ایک اور نئی سیاسی جماعت کی انٹری،الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

datetime 6  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعرات کوعام آدمی تحریک پاکستان پارٹی رجسٹرڈکرلی، رجسٹرڈسیاسی جماعتوں کی تعداد333سے بڑھ کر334ہوگئی۔عام آدمی تحریک پاکستان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاملک فرحان اللہ بھٹہ

عام آدمی تحریک کے چیئرمین ہیں۔نئی پارٹی کے اندراج سے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈسیاسی جماعتوں کی تعداد333سے بڑھ کر334ہوگئی واضح رہے کہ رجسٹرڈ جماعتوں میں سے الیکشن میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں کی تعداد صرف 16 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…