منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

تاریخی کر کٹ گراؤنڈلارڈزکی انتظامیہ کا مصباح الحق کو زبردست پیغام

datetime 6  اپریل‬‮  2017 |

لندن (آئی این پی) کرکٹ کے ہیڈکوارٹرلارڈزسے بھی مصباح کی ریٹائرمنٹ پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ تاریخی کر کٹ گراؤنڈلارڈزکی جانب سے مصباح کی ریٹائرمنٹ پر شاندار انداز میں ان کی تعریف کی گئی ہے۔لارڈز نے اپنی ٹویٹ میں مصباح کوبہترین قائد قراردیا۔ مصباح الحق نے لارڈز

میں 42 برس کی عمر میں پچھلے سال جون میں سنچری اسکورکی تھی۔لارڈزکی جانب سے کی گئی ٹویٹ میں درج ہے کہ ہم مصباح الحق کو سلیوٹ پیش کرتے ہیں۔ انھوں نے مصباح الحق کی وہ تصویربھی شئیرکی جس میں انھوں نے سنچری اسکورکرنے کے بعد ڈریسنگ روم کی جانب سلیوٹ کیا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…