اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

’’زندہ لاکھ کا مردہ سوا لاکھ کا ‘‘ ریٹائرمنٹ کے بعد مصباح الحق کو کون سا عہدہ دیاجا رہا ہے ؟ 

datetime 6  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن)مصباح الحق کو پی سی بی میں ڈائر یکٹر کرکٹ کا عہدہ ملنے کا امکان میڈ یا رپورٹس کے مطابق چیئر مین پی سی بی شہر یار خان نے کہا ہے کہ مصبا ح الحق پڑھے لکھے کرکٹر ہیں ،پاکستان کی کرکٹ کو پڑھے لکھے لوگوں کی ضرورت ہے جو کرکٹ کی بھی سمجھ رکھتے ہوں۔

اسی لیے مصباح الحق کو ریٹا ئر منٹ کے بعد پی سی بی میں ڈائر یکٹر کرکٹ کا عہدہ دیے جانے کا امکان ہے۔پی ایس ایل میں بری طرح ناکام ہونے والے بلے باز کا بیٹ آئی پی ایل میں چل پڑا ،پہلے ہی میچ میں بھارتی باولرز کی درگت بنا دی ،نام جان کر مداح بھی خوش ہو جائیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…