منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’راحیل شریف عام انسان اور عام جنرل ہیں، وہ کہتے تو ایسے ہیں جیسے وہ علامہ اقبال ۔۔‘‘

datetime 6  اپریل‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزہی رہنما و گورنر سندھ محمد زبیر نے سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف کے حوالے سے کہا ہے کہ راحیل شریف ایک عام انسان اور عام جنرل تھے،ایسے کہتے ہیں جیسے راحیل شریف علامہ محمد اقبال کی طرح

امن کا خواب دیکھ چکے ہیں۔کراچی میں ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ میڈیا ہر بات کا کریڈٹ راحیل شریف کو دیتا ہے جبکہ کراچی آپریشن کا 100 فیصد کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے،یہ حقیقت ہے کہ کراچی میں تبدیلی نواز شریف کے آنے سے آئی۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…