منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’ن لیگ کے خواب چکنا چور‘‘ عدالت نے تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ سنا دیا ۔۔ جشن کا سماں 

datetime 6  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے معطل کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کی وجہ سے پارٹی کو ان کا انتخابی نشان استعمال کرنے سے روک دیا تھا

تاہم لاہور ہائی کورٹ نے  الیکشن کمیشن کے حکم کو معطل کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو پی پی 23 چکوال سے بلے کے نشان پر ضمنی انتخاب لڑنے کی اجازت دیدی ہے۔راولپنڈی بنچ کے جسٹس فرخ عرفان نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے حکم کو معطل کردیا اور پی ٹی آئی کے کرنل (ر)سلطان اعوان کو پی پی 23 چکوال سے بلے کے نشان پر ضمنی انتخاب لڑنے کی اجازت دیدی ہے جس کے بعد پارٹی میں جشن کا سماں ہے۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…