بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا سے متعلق بری خبر آگئی

datetime 6  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میامی ٹینس ٹورنامنٹ کیلئے فیورٹ قرار دی گئی ثانیہ مرزا اور بربورا سٹرائکوا کی جوڑی کو وومن ڈبلز کے فائنل میں غیرمتوقع طور پر گیبرائلا دبروسکی اور ییفن زو کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اتوار کو کھیلے گئے میچ میں دبروسکی اور ییفن کی فتح کا سکور 4۔6 اور 4۔6 رہا۔ ثانیہ مرزا اور سٹرائکوا کی جوڑی کی یہ 2017ء میں

دوسری شکست ہے۔ اس سے پہلے انہیں سڈنی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ثانیہ اور سٹرائکوا نے پچھلے ماہ انڈیا میں بھی ایک ساتھ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا تھا تاہم ان کی جوڑی کوارٹر فائنل تک ہی رسائی حاصل کر سکی۔ اس کے علاوہ جوڑی کو فروری میں قطر اوپن اور دبئی اوپن کے سیمی فائنلز میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…