پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

جنسی زیادتی کے چار مشہور مقدمات کاحیرت انگیزفیصلہ سنادیاگیا

datetime 5  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنیوٹ( آئی این پی) ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد بھلہ نے چار مختلف مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد بھلہ نے تھانہ بھوآنہ کے مقدمہ نمبری 694/14کے دو ملزمان یونس اور طارق کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا ملزمان پر شریفاں بی بی نامی لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج تھا اسی تھانہ کے مقدمہ نمبر271/16کے ملزم عمران کو باعزت بری

کردیا ملزم عمران پر شازیہ کے اہل خانہ کو نشہ آور دودھ پلا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام تھا تھانہ چناب نگر کے مقدمہ نمبری 294/14کے ملزم شہباز کوصلح ہونے پر باعزت بری کردیا ملزم شہباز پر دیوار پھلانگ کر عصمت بی بی سے زیادتی کرنے کی کوشش کا مقدمہ درج تھا . مقدمہ نمبر194/16کے ملزم غلام رسول کے گواہان کے منحرف ہونے پر بری, ملزم غلام رسول پر ذہنی معذور پندرہ سالہ صائمہ سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج تھا۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…