ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

امام کعبہ 8اپریل کوپارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں نمازکی امامت کرینگے

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ عبدالرحمن السدیس جو پاکستان کے دورے پرپہنچ رہے ہیں اس کےلئے وفاقی حکومت اورسعود ی سفارتخانے نے مل کرانتظامات کوحتمی شکل دیناشروع کردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق امام کعبہ عبدالرحمن السدیس خیبرپختونخواکے شہرنوشہرہ کے علاقے اضاخیل میں نمازجمعہ کاخطبہ دینگے

جبکہ 8اپریل کوپارلیمنٹ ہائوس کابھی دورہ کرینگے ۔اس موقع پرامام کعبہ پارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں نمازظہریانمازعصرنماز کی امامت کرینگے ۔اس حوالے سے قومی اسمبلی کے سیکرٹری نے سعودی سفارتخانے سے رابطہ بھی کیاہے جبکہ وزیراعظم ہائوس سے ہی حتمی منظوری مل جانے کے بعد باقاعدہ اعلان کیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…