منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

محبت کی انتہا،بلاول بھٹو کی آمد جیالاجذبات پر قابو نہ رکھ سکا 

datetime 5  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(آئی این پی)سکھرمیں بلاول بھٹو کی آمد جیالاجذبات پر قابو نہ رکھ سکا ، خورشید شاہ کے روکنے کے باوجود پارٹی چیئرمین کے گلے لگ گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو جو کہ سادحو بیلہ میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں شر کت کے لیے پہنچے تو ایک سینئر کارکن لعل محمد بھٹو جو ان دنوں سکھر کی قیادت سے نالاں ہیں اورانہوں

نے پی پی نظریاتی کارکنان کے نام سے ایک الگ گروپ قائم کر رکھا ہے وہ اپنے جذبات پر کنٹرول نہ رکھ سکے اور بھاگتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کے گلے لگ گئے اس دوران خورشید شاہ نے اس کو روکنے کی کوشش کی مگر وہ نہ وہ نہ رکیں اور گلے مل کر بلاول بھٹو کو ڈھیروں دعائیں دی اور کہا کہ ان کی بلاول بھٹو کو گلے لگنے کی دلی خواہش پوری ہو گئی ہے ۔اوروہ جئے بھٹوکے نعرے لگاتے ہوئے واپس چلاگیا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…