اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان،چار نئے کھلاڑی شامل

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مصباح الحق کپتان، سرفراز احمد نائب کپتان ہوں گے۔ احمد شہزاد اور شان مسعود کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ شاداب خان، حسن علی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں تسلسل سے عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے محمد عباس اور عثمان صلاح الدین کو ڈیبیو کا موقع ملے گا۔ دیگر پلیئرز میں

یونس خان، اظہر علی، اسد شفیق، بابر اعظم، محمد عامر، یاسر شاہ، وہاب ریاض اور حسن علی شامل ہیں۔چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ انڈیز کی کنڈیشنز کے ساتھ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک سیزن میں پلیئرز کی فارم کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکواڈ کا انتخاب کیا گیا ہے۔ سینئر اور جونیئر پلیئرز کے امتزاج سے ٹیم کی پرفارمنس میں نکھار آئے گا، گرین کیپس اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…