ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

’’بڑے ملک کا فوجی جہاز کراچی کے ساحلوں پر پہنچ گیا ‘‘

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اطالوی بحریہ کا جہاز کیریبنئیر خیر سگالی دورے پر کراچی پہنچ گیا، پاک نیوی کے حکام اور اطالوی سفارتخانے کے عملے نے جہاز کا خیر مقدم کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین باہمی اشتراک کو فروغ دینا ہے۔

کراچی میں قیام کے دوران اطالوی جہاز کے افسران پاکستان نیوی میں اپنے اہم منصوبوں پر تبادلہ خیال اور ملاقاتیں کریں گے۔دورے کے اختتام پر پاکستان نیوی کے بحری بیڑے اور اطالوی جہاز کھلے سمندر میں مختلف آپریشنز پر مشتمل مشترکہ بحری مشق بھی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…