ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پاک فوج کے سینکڑوں شیر اہم مشن پر بڑے اسلامی ملک روانہ

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) 200سوجوانوں پر مشتمل پاک فوج کا دستہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں حصہ لینے کے لیے سوڈان روانہ۔تفصیلات کے مطابق امن مشن کے فوجی جوان چھٹیاں گزارنے واپس پاکستان آئے تھے جس کے بعد وہ واپس سوڈان روانہ ہوگئے ہیں، اقوام متحدہ امن مشن کا دستہ

خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ائیر پورٹ سے سوڈان روانہ ہوا، امن مشن پر جانے والے فوجی جوان بدھ کی صبح سے ہی ایئرپورٹ پہنچنا شروع ہو گئے تھے پاک فوج کے اعلی افسران نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر فوجی دستے کو سوڈان کے لیے رخصت کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…