ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری؟ کون کیا گیم کھیل رہا ہے؟

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ 2013 کے الیکشن کے بعد جب (ن) لیگ کی حکومت بنی تو مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان ایک مفاہمت ہوئی۔ اس مفاہمت کے تحت آصف زرداری نے نواز شریف کا بہت سی جگہوں پر ساتھ دیا لیکن بعد میں آصف زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے حکومت میں آتے ہی میری پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے اور ڈاکٹر عاصم

کو گرفتار کر لیا۔ اس وقت زرداری صاحب کو یہ لگ رہا تھا کہ انہیں بھی گرفتار کر لیا جائے گا اس لئےوہ بیرون ملک چلے گئے۔حامد میر نے کہا کہ اب جب وہ واپس آ چکے ہیں تو ان کی حکمت عملی یہ ہے کہ (ن) لیگ کو مشکل وقت دیں اور ایسے حالات میں وہ آنے والے دنوں میں (ن) لیگ کو للکاریں گے ، زرداری چاہتے ہیں کہ انہیں نواز شریف گرفتار کر کے جیل میں ڈال دے جس پر بلاول کو آمدہ 2018 کے الیکشن میں فائدہ ہو جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…