ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

اور آخر کار ۔۔۔۔!ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما نے پاکستان واپسی کا فیصلہ کر لیا۔۔ کب واپس آرہے ہیں ۔۔؟ ترجمان ایم کیو ایم نے تصدیق بھی کر دی

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما حیدر عباس رضو ی نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان ایم کیوایم پاکستان نے وطن واپسی کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ترجمان ایم کیوایم پاکستان نے بتایا کہ حیدر عباس رضوی جلد وطن واپس آئیں گے۔ترجمان کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات میں حیدر عباس رضوی بھاری

اکثریت سے رابطہ کمیٹی کے رکن منتخب ہوئے تھے اور بیرون ملک رہ کر بھی ایم کیوایم پاکستان کے فعال رکن کے طور پر کام کرتے رہے۔حیدر عباس رضوی گزشتہ سال سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مقیم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…