ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

جاویدہاشمی سے اہم سیاسی جماعت کا پہلا براہ راست رابطہ

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی سے مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما حنیف عباسی نے ملاقات کی ،ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ،ذرائع کے مطابق منگل کے روزمسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما

حنیف عباسی نے سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پران سے ملاقات کی ،اس موقع پرحنیف عباسی نے سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی جمہوریت کیلئے خدمات کو سراہا ،دونوں رہنماؤں نے ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…