منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

دھرنے کے دوران جنرل راحیل شریف سے ملاقات پر عمران خان انہیں کس نام سے پکارتے رہے جس پر راحیل شریف بد مزہ ہو گئے؟

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کا ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دھرنے کے دوران عمران خان کی اس وقت کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات ہوئی، اس ملاقات میں عمران خان جنرل راحیل شریف کو ’’راحیل ۔۔ راحیل‘‘ کہہ

کر پکارتے رہے جس پر جنرل راحیل شریف بد مزہ ہو گئے، مجیب الرحمان شامی کا کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف ایسےبد مزہ ہوئے کہ عمران خان کے ہاتھ بھی کچھ نہیں چڑھا، ملاقات ہی بد مزہ ہو گئی۔ اب آرمی چیف جنرل باجوہ سے عمران خان نے ملاقات کی ہے تو ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں اور ہونی چاہئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…