منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف نے پانامہ کیس سے پیچھے ہٹنے کیلئے کس شخصیت کو دس ارب روپے کی آفر کی؟صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ!!!

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور ان کے قریبی ساتھیوں نے صرف ایک شخصیت کو پانامہ لیکس کیس سے پیچھے ہٹنے کیلئے 10 ارب روپے کی آفر کی ہے۔ صابر شاکر نے کہا کہ میں چلینج کرتا ہوں کہ

میری اس بات کو غلط ثابت کرکے دکھایا جائے۔ یا پھر میری اس بات کی تردید کی جائے۔ ہم اس شخصیت کو سامنے لے آئیں گے۔ اس شخصیت کو میسج آیا کہ آپ پانامہ کیس سے پیچھے ہٹ جائیں ، ہم آپ کو دس ارب روپے دیتے ہیں اور آپ دنیا کے جس حصے میں کہیں گے ہم آپ کو یہ پیسے پہنچا دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…