پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

بھارتی ڈاکٹر بھی موٹاپے کا شکار ہو گئے

datetime 3  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بھارت میں زیر علاج مصر کی نصف ٹن وزنی لڑکی ایمان عبدالعاطی کاعلاج کرنے والے ڈاکٹروں نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریضہ جس خطرناک مرض کا شکار ہے اس کا ان کے پاس بھی کوئی علاج نہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایمان عبدالعاطی کے علاج پر مامور بھارتی ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ ایمان جس انوکھی جینیاتی پیچیدگی کا شکار ہے۔ اس وقت اس کا کوئی علاج دنیا میں موجود نہیں ہے۔ بھارت میں مریضہ کی جو سرجری کی گئی ہے وہ بیماری کے ختم کرنے کا

سبب نہیں بن سکی۔انہوں نے کہاکہ دنیا کی سب سے موٹی لڑکی ‘لیبرجین‘ نامی پیچیدہ جینیاتی بیماری کا شکار ہے۔ یہ جین جسم میں پروٹین مہیا کرنے، جسم کے وزن کو منظم کرنے، بھوک اور پیاس کوکنٹرول کرنے، علاوہ ازیں نیند، مزاج اور جسم کے درجہ حرارت کو منظم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ جنین پورے جسم سے ہارمونز کے اخراج کا بھی ذریعہ ہے۔بھارتی شہر ممبئی کے ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ انہوں نے مصری مریضہ ایمان عبدالعاطی کو لاحق بیماری کے امریکا میں 36 تجربات کیے گئے

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…