بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے حیرت انگیز ہیلمٹ تیار

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں موٹرسائیکل سواروں کےلئےجدیدہیلمٹ تیارکرلیاگیاہے تاہم ابھی تک اس کوفروخت کے لئے پیش نہیں کیاگیاہے ۔پاکستا ن میں موٹرسائیکل پرسوارافراد کےلئے اس جدید ترین ہیلمٹ میں سگنلز،مائیکروفون اورجی اپی ایس ٹریکنگ کی سہولت متعارف کرائی گئی ہے تاکہ حادثات کم سے کم ہوسکیں ۔یہ ہیلمٹ ایک پاکستانی ہارڈویئرکمپنی نے تیارکیاگیاہے ۔اس جدید ترین بلو ٹوتھ موجود ہونے سے کوئی

بھی موٹرسائیکل پرسوار موبائل فون پر موصول ہونے والی کالز کو باسانی ریسیو کر کے بات کر سکتا ہے اور مائیکروفون سے میوزک کالطف بھی اٹھاسکتاہے اورکسی بھی حادثے کے کی صورت میں اس ہیلمٹ میں موجودجی پی ایس میں موجود نمبروں پرفوری طورپراطلاع کرتاہے۔اس ہیلی نامی اس ہیلمٹ کو تاحال باقاعدی طور پر لانچ نہیں کیا گیا جس کی بڑی وجہ اس کی قیمت کاتعین ہوناباقی ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…