ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کی غریب عوام پر ایک بار پھر’’ پٹرول بم ‘‘گرانے کی تیاریاں، پٹرولیم مصنوعات میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟

datetime 30  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ، اوگرا نے سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں ایک بار پھر اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کرتے ہوئے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹرجبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 75 پیسے فی لیٹراورمٹی کے تیل کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اضافے سفارش کی ہے۔واضح رہے گزشتہ ماہ حکومت پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 52 پیسے فی لیٹر اضافہ کرچکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…