بدھ‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2026 

’’ماحولیاتی نظام سخت خطرے میں ‘‘

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)  ناسا ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں سینکڑوں کلومیٹر پھیلی کائی نے سمندری حیات کو خطرے میں ڈال دیا ہے ، پاکستانی ساحل کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔بحیرہ عرب میں کائی کی مقدار میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے ، عمان کے مغرب سے لے کر بھارت اور پاکستان کے مشرقی،ساحلی علاقوں تک پھیلی کائی نے لہروں کو سبز کردیا ہیجو ماحولیاتی نظام کے لیے

نقصان دہ ہے اور اس سے سمندری حیات کو بھی خطرہ ہے۔بحیرہ عرب میں کائی کا رقبہ تقریباَ میکسیکو کے رقبے کے برابر ہے جو سات لاکھ اسکوائرمیل سے بھی زیادہ بنتا ہے ، ماحولیاتی آلودگی پر قابو نہ پایا گیا تو ماہی گیری سے وابستہ کروڑوں افراد کا روزگار متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے ، ناسا کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں بھی بحیرہ عرب میں کائی کی خطرناک حد تک بڑھتی مقدار کو دیکھا جاسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…