جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پشاور،انسٹینٹ گیزر نے تین ڈاکٹرز کو موت کی نیند سلادیا،وجہ ایسی کہ کسی کے وہم وگمان میں بھی نہ تھی،آپ بھی ہوشیارہوجائیں

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاورمیں انسٹنٹ گیزر سے تین ڈاکٹروں کی موت کے بعد محکمہ صحت خیبرپختونخوانے گزشتہ روزصوبے کے تمام ہسپتالوں کوایک ہنگامی مراسلہ جاری کیاہے کہ جس میں محکمہ صحت کے ڈسٹرکٹ افسران اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کوہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ انسٹنٹ گیزر کے نقصانات سے بچائو اور عوام کوآگاہ کرنے کی مہم چلائیں ان انسٹنٹ گیزر زکی مارکیٹ میں بھی بہتات ہے

اورجب  ان کو غسل خانوں کے اندر نصب کیا جاتا ہے توان کاکنکشن پانی کے نل کے ساتھ ہوتا ہےجب پانی کا نل کھولا جاتا ہے تو گیزر کام شروع کردیتا ہے اور چند لمحوں میں کمرے میں موجود آکسیجن کو جذب کرکے نتیجے میں کاربن مونو اکسائیڈ کی ایک بڑی مقدار خارج کرتا ہے لیکن غسل خانوں میں ایگزاسٹ فین نہ ہونے کی وجہ سے غسل خانے میں کاربن مونواکسائیڈجمع ہوجاتی ہے اورآکسیجن ختم ہوجاتی ہے

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…